الزامی جواب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (منطق) معترض کا اعتراض رفع کرنے کی بجائے ایسا ہی اعتراض اُس پر وارد کر دینا جیسا کہ اس نے کیا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (منطق) معترض کا اعتراض رفع کرنے کی بجائے ایسا ہی اعتراض اُس پر وارد کر دینا جیسا کہ اس نے کیا ہے۔